|
Dr. Asim Hussain Former Minister of Petroleum, Mian Mehmood Ahsan Chairman APTMA Punjab and Javed Malik Overseas Pakistani in fresh episode of Khara Sach With Luqman on Ary News and talk with Mubashir Lucman. Today's Topic: Self Created Load Shedding To Win Elections.
ڈاکٹر عاصم حسین فورمر مںسٹر آف پیٹرولیم - میاں محمود احسن چئرمین ٹیکسٹائلز ملز اور جاوید ملک نے کھرا سچ میں آج ازخود لوڈ شیڈنگ پیدا کرنے کع سکینڈل کو اکسپوز کیا۔۔
ائی پی پیز کیا ھے سب سے پھلے ھم آپ کو اس کے بارے مین بتائیں گے۔
یہ وہ معاہدہ ہے جو سابق حکومت نے میاں کے ساتھ کیا اس کے متابق ہر پاکستانی شہری کو بجلی کےبل میں 2 روپے فی یونٹ سود کی مد میں ادا کرنے پڑتے ہیں۔ یہ وہ پاور پلانٹ ہے جو چلتا بھی نہیں ہے لیکن پھر بھی حکومت کو 2 کروڑ پچیس لاکھ روپے ادا کرنے پڑتے ہیں ۔۔ان سب امیر زادوں نے مل کر از خود لوڈشیڈنگ پیدا کی۔۔تاکہ ووٹ بنک کنورٹ کیا جا سکے۔۔جب فیصل آباد میں بجلی اور گیس کی بندش تھی اس وقت میاں صاحب کی سیمنٹ فیکٹری میں ایک منٹ کے لیئے بھی گیس بند نہیں کی گئی۔۔
حیرانی کی بات ہے کہ پاور یونٹ تو بند پڑا ہے لیکن ان کو 80 فیصد سود ادا کیا جا رہا ہے جبکہ معاہدہ میں 15 فیصد سائن ہوا ہے ۔یہ سب کیوں اور کیسے ہوا اس لئے کہ ان تمام اداروں میں من پسند کے آدمی لگائے گئے اور ان سب نے مل کر ملک پاکستان کو لوٹ لیا ہے اور لوٹ رہے ہیں خدارا اب سوچ سمجھ کر ووٹ دینا
اس کے علاوا مسلم کمرشل بنک کو جب سیل کیا گیا تو جو کمپنے 60 م دے رہی تھی اس کو نہیں دیا گیا بلکہ جو 15م دے رہی تھی اس کو دیا گیا آخر کیوں ایسا کیا گیا یہ سب جاننے کے لئے کھرا سچ کا 2 مئی والا اپیسوڈ زرور دیکھیں۔۔
0 comments:
Post a Comment